ترویحہ میں پڑھی جانے والی تسبیح کی تحقیق
تراویح میں چار رکعت كے بعد جو دعاء پڑھی جاتی ہے:
( سُبحان ذی المُلک والمَلَکوت ) اس کی تحقیق مطلوب ہے بحوالہ ؟
الجواب بعون الملک الوھاب :
اس میں تین باتوں کی تحقیق کرنی ہے :
پہلی بات : کیا آپ صلی اللہ علیہ وسلم سے ترویحہ ( چار رکعت کے بعد کچھ دیر بیٹھنا ) ثابت ہے ؟
جواب : جی امام بیھقی نے سنن کبری میں ایک روایت نقل کی ہے : (عن عائشة رضي الله عنها قالت: ثم كان رسول الله صلى الله عليه وسلم يصلي أربع ركعات في الليل ، ث